پتنگوں کی سپلائی ناکام،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) غازی آباد پولیس نے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان کے مطابق ملزم اسلم کو نیو ائیر نائٹ کے موقع پر پتنگوں کی سپلائی دینے کے لئے آتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،250 پتنگیں، کیمیکل ڈور کی 15 چرخیاں اور پتنگیں بنانے والا خام مال برآمد ہوا۔
غازی آباد پولیس نے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان کے مطابق ملزم اسلم کو نیو ائیر نائٹ کے موقع پر پتنگوں کی سپلائی دینے کے لئے آتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،250 پتنگیں، کیمیکل ڈور کی 15 چرخیاں اور پتنگیں بنانے والا خام مال برآمد ہوا۔