شراب کیساتھ ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

 شراب کیساتھ ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شراب کے ساتھ اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق راوی روڈ پولیس نے شراب کی بوتل اور فلمی ڈائیلاگ کے ساتھ ہوائی فائرنگ کرنے والے کو گرفتارکرلیا۔ ملزم اکثرعلاقے میں ہوائی فائرنگ کرتا اور ویڈیو بنا کر تشہیر کرتا ہے ۔ ملزم نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں