ساتھیوں کی پولیس سے مزاحمت ،ملزم فرار
قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ صدر قصور نے ملزم کو پولیس حراست سے چھڑ انے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس نے مقدمہ میں ملوث ملزم یعقوب کو گرفتار کرنے کیلئے بگری گاؤں میں ریڈ کیا تو عبدالقیوم، کامران اور عبداﷲ ساتھیوں کے ہمراہ آگئے اور پولیس سے مزاحمت کی،جس کی وجہ سے ملزم یعقوب فرار ہوگیا۔