2گروپوں میں لڑائی ،2 افراد زخمی
تلونڈی (نامہ نگار)معمولی تلخ کلامی پر دوگروپوں میں لڑائی کے دوران 2 افراد زخمی ہو گئے ۔دربار شیخ علم دین پر دوگروپوں میں معمولی تلخ کلامی کی وجہ سے جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، مبینہ تشدد سے شوکت جبکہ گولی لگنے سے محسن شدید زخمی ہو گیا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
معمولی تلخ کلامی پر دوگروپوں میں لڑائی کے دوران 2 افراد زخمی ہو گئے ۔دربار شیخ علم دین پر دوگروپوں میں معمولی تلخ کلامی کی وجہ سے جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، مبینہ تشدد سے شوکت جبکہ گولی لگنے سے محسن شدید زخمی ہو گیا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔