خانقاہ ڈوگراں: لڑکی سے اجتماعی زیادتی

 خانقاہ ڈوگراں: لڑکی  سے اجتماعی زیادتی

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار)اوباشوں نے جواں سال لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نواحی گاؤں بوریانوالا کی رہائشی بیوہ خالدہ نے پولیس کو دی گئی۔۔۔

درخواست میں الزام لگایا کہ شام کے وقت اسکی بیٹی اپنی خالہ کے گھر جا رہی تھی کہ راستے میں اسی گاؤں کے آصف اور علی باجوہ اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے اسے قریبی سکول میں لے گئے اور اسلحہ کے زور اجتماعی زیادتی کر دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں