راجہ جنگ :مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

راجہ جنگ :مخالفین کی فائرنگ  سے نوجوان جاں بحق

قصور(نمائندہ دنیا،خبرنگار) راجہ جنگ کے نواح میں مخالفین کی فائرنگ سے نوجوانجاں بحق ہوگیا۔

 ناصرحیات نے پولیس تھانہ راجہ جنگ کو بتایا میرا بہنوئی 32سالہ عمران قبرستان حویلی ڈوگراں والی کے نزدیک جارہاتھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اُسے شدید زخمی کردیا۔ اسے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں