پتوکی:کریانہ سٹورمیں لاکھوں کا ڈاکا
پتوکی ( تحصیل رپورٹر )کریانہ سٹور میں لاکھوں کی ڈکیتی واردات ہو گئی۔ پرانی منڈی پتوکی میں ڈاکو گن پوائنٹ پر صدیق کریانہ سٹور کے۔۔۔
کا ؤنٹر میں موجود 5 لاکھ نقدی اور گاہکوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے ۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور ڈاکوؤں کو لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔