ٹھیکریوالا:20 سالہ لڑکی اغواء

ٹھیکریوالا:20 سالہ لڑکی اغواء

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا) 20 سالہ لڑکی کومبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک 74 ج۔ب کے۔۔۔

 رہائشی فرید مظفر نامی شہری نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی 20 سالہ بیٹی(ح)گھر سے ضروری کام کیلئے گئی تو اسے کار سوار نامعلوم ملزمان اغواء کر کے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں