جواں سالہ لڑ کی کو غوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں ایاز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی جواں سالہ بیٹی عائشہ کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلی۔ جسے کار سوار ملزموں نے مبینہ طور پر اغو کرلیا ۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں ایاز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی جواں سالہ بیٹی عائشہ کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلی۔ جسے کار سوار ملزموں نے مبینہ طور پر اغو کرلیا ۔