اسلحے کی نمائش کرنیوال پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔ رندھاوا چوک میں پولیس نے اطلاع ملنے پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔
اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔ رندھاوا چوک میں پولیس نے اطلاع ملنے پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔