4 کلو چرس برآمد،ملزم گرفتار

4 کلو چرس برآمد،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ہئیر پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر ڈیلر گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے دوران چیکنگ فرحان کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس سے 4 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔

تھانہ ہئیر پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر ڈیلر گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے دوران چیکنگ فرحان کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس سے 4 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں