رجانہ :ٹریفک حادثہ،5مسافر زخمی

رجانہ(نمائندہ دنیا) رکشہ الٹنے کے باعث 5 افراد مسافر زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پیر محل سے رجانہ کی طرف جانیوا لے موٹرسائیکل رکشہ کی۔۔۔
چین میں ڈرائیور کی چادر پھنسنے سے90موڑ کے پاس رکشہ الٹ گیا اور اس میں سوار 5افراد محمد اعجاز ،معراج دین وغیرہ زخمی ہوگئے ، ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ منتقل کر دیا۔