ڈکیتی کی جھوٹی کال ،2 افراد گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال ،2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کی جانب سے جھوٹی کالز کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کی جانب سے جھوٹی کالز کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں