چنیوٹ :رکشہ اورکار میں تصادم،خاتون سمیت 4 افراد زخمی

چنیوٹ :رکشہ اورکار میں  تصادم،خاتون سمیت 4 افراد زخمی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )رکشہ اورکار میں تصادم ،خاتون سمیت 4 افراد زخمی۔ ریسکیو1122 کے۔

 مطابق رجوعہ روڈ ٹھٹھہ ٹھاکرکے قریب کار اور رکشہ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 35سالہ مونداں بی بی ،55سالہ فضل ،26سالہ اویس صدیق اور65سالہ چراغ خان زخمی ہوگئے ، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جہاں 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں