ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر ملزم گرفتار

لاہور( کرائم رپورٹر) گلبرگ کے علاقے گاڑی اور 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی 15 کال کا معاملہ پولیس نے۔
جھوٹی 15 کال کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا ۔ترجمان کے مطابق ملزم نے ایڈن ٹاور کے قریب ڈکیتی کی ون فائیوکی کال کی اور بتایا 5 ڈاکو آئے اور 50 لاکھ و لینڈ کروزر گاڑی چھین کر فرار ہوگئے ،چھان بین کے دوران ملزم پولیس کو زیادہ دیر چکمہ نہ دے سکا اور اس نے اعتراف کیا کہ اس کا بینک کے ساتھ لین دین کا معاملہ تھا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔