کمیٹی کی آڑ میں 60 لاکھ ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار

کمیٹی کی آڑ میں 60 لاکھ  ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار

لاہور(کرئم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے کمیٹی کی آڑ میں 60 لاکھ ہتھیانے والا نوسر باز گرفتار کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان کے مطابق ملزم نوید شہری سے کمیٹی کے بہانے نقد رقم لیتا اور بدلے میں چیک دیتا رہا اور بعد میں شہری کی طرف سے رقم کا مطالبہ کرنے پر رفو چکر ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں