جعلی نمبر،موٹر سائیکل سوار گرفتار

جعلی نمبر،موٹر سائیکل سوار گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ پرموٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرمقدمہ درج کر لیا گیا، 53جنوبی کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار عون عباس کو روک کر کاغذات وغیرہ چیک کئے تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جعلی نمبر پلیٹ پرموٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرمقدمہ درج کر لیا گیا، 53جنوبی کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار عون عباس کو روک کر کاغذات وغیرہ چیک کئے تو نمبر پلیٹ جعلی نکلی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں