سابقہ رنجش ، خاتون کو اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ، خاتون کو اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا بنا پر خاتون کو اہلخانہ سمیت قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے علامہ اقبال کالونی کی رہائشی شاہدہ پروین نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے انہیں سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں