ڈسکہ : کالج طالبہ اور نوجوان اغوا
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )نامعلوم افراد نے طالبہ اور نوجوان کواغواکرلیا ۔
ماڈل ٹاؤن ڈسکہ کے شازب بشیر کی بیٹی گھرسے کالج گئی تو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ڈسکہ کے وجاہت کے بھائی کوبھی نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔