بی آر بی نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

 بی آر بی نہر سے نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) باٹا پور کے علاقہ میں بی آر بی نہر سے لاش برآمد ہوگئی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس کے مطابق 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔ متوفی کی شناخت نہ ہو سکی جبکہ لاش چند روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔واقعہ قتل ہے یا خودکشی پولیس تحقیقات کر رہی ہے ۔پولیس اور فرانزک ٹیم کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں