11سالہ لڑکی سے زیادتی کے 2ملزم گرفتار

 11سالہ لڑکی سے زیادتی  کے 2ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس نے چوہنگ کے علاقہ میں 11سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 گرفتار ہونے والوں میں نفیس اور شفیق شامل ہیں جبکہ پولیس تیسرے ملزم ارباز کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں