قتل، ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار

قتل، ڈکیتی کے مقدمات میں  مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے قتل، ڈکیتی و رہزنی کے مقدمات میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمان کے مطابق ڈولفن ٹیم نے گرین ٹاؤن کے علاقے میں دوران پٹرولنگ 2 مشکوک اشخاص کو گھات لگائے دیکھا، اس دوران ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے میاں چوک کی طرف فرار ہو گئے جنہیں ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد ملحقہ گلیوں سے گرفتار کر کے 2 پستول، گولیاں و میگزین برآمد کر لیں، گرفتار ملزم یشوا اور امان اللہ قتل، اقدام قتل، ڈکیتی و چوری سمیت 8 سے زائد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں