2شادی شدہ خواتین اغوا

 2شادی شدہ خواتین اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف واقعات میں دو شادی شدہ خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔ حاجی لیاقت کی اہلیہ آفرین بی بی اور چک نمبر 200 گ ب کے وقاص کی اہلیہ اقرا کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا۔

مختلف واقعات میں دو شادی شدہ خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔ حاجی لیاقت کی اہلیہ آفرین بی بی اور چک نمبر 200 گ ب کے وقاص کی اہلیہ اقرا کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں