جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 62 ج ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی ڈیوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شاہد منیر نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 62 ج ب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی ڈیوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شاہد منیر نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔