بجلی چوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے 239 گ ب کے قریب فیسکو ٹیم نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ شاہد علی بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے 239 گ ب کے قریب فیسکو ٹیم نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ شاہد علی بجلی چوری  میں ملوث پایا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں