راہوالی:گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
راہوالی (نامہ نگار)سب انسپکٹر محمد شہباز انصاری نے تھانہ کینٹ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نامزد ملزم وارث عرف چنا بازیگر سکنہ پیروشہید کے انکشاف پر وقوعہ میں استعمال کیے جانے والا بغیر لائسنسی 30بور پسٹل اس کی نشاندھی پر قبرستان کے ویرانے میں دبایا گیا برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
سب انسپکٹر محمد شہباز انصاری نے تھانہ کینٹ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نامزد ملزم وارث عرف چنا بازیگر سکنہ پیروشہید کے انکشاف پر وقوعہ میں استعمال کیے جانے والا بغیر لائسنسی 30بور پسٹل اس کی نشاندھی پر قبرستان کے ویرانے میں دبایا گیا برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔