گجرات :ماں کو قتل کر دیا ملزم گرفتار ،مقدمہ درج
گجرات (نامہ نگار )ماں کو قتل کر دیا،تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ فیز ٹو کے نواحی علاقہ مراڑیاں شریف سے بدبخت بیٹا عثمان نواز نے اپنی سگی ماں کو ناحق قتل کردیا۔۔۔
ایس ایچ او راحیل عارف سب انسپکٹر پولیس ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا،فرمان علی ولد محمد نواز قوم گجر کی مدعیت میں 302 کا مقدمہ درج کرلیا۔