ڈسکہ:مسلح ملزمان نے تشدد کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا

ڈسکہ:مسلح ملزمان نے تشدد  کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا

ڈسکہ(نامہ نگار )چار مسلح ملزمان نے تشدد کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا۔

تھانہ ستراہ کے علاقہ بڈھا گورائیہ کے ماسٹر بشارت علی گورائیہ کے بیٹے زین بشارت کو ملزم طارق نے اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ زدوکوب کر کے شدید مضروب کر دیا، تھانہ ستراہ پولیس نے مضروبی زین بشارت کے والد ماسٹر بشارت علی گورائیہ کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں