گلبرگ سے 4منشیات فروش گرفتار

گلبرگ سے 4منشیات  فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمان کے مطابق گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع اور دوران پٹرولنگ مختلف علاقوں سے منشیات فروشوں ساحل، کاشف، امانت اور ذوالفقار کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 2 کلو سے زائد آئس اور 50 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں