موہنی روڈ:نامعلوم شخص کی لاش برآمد

موہنی روڈ:نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

لاہور ( کرائم رپورٹر) داتا دربار کے قریب موہنی روڈ پر نامعلوم 45 سالہ شخص کی لاش سڑک کنارے ملی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کے بارے میں ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں