سرعام ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) پولیس تھانہ جھاوریاں نے اطلاع ملنے پر دارا مہر امیر بائی پاس جھاوریاں پر سرعام ہوائی فائرنگ کرنے پر مہر مظہر جھاوری کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک پستول تیس بور ناجائز اور دو گولیاں برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
پولیس تھانہ جھاوریاں نے اطلاع ملنے پر دارا مہر امیر بائی پاس جھاوریاں پر سرعام ہوائی فائرنگ کرنے پر مہر مظہر جھاوری کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک پستول تیس بور ناجائز اور دو گولیاں برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔