شادی کا جھانسہ دے کر دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شادی کا جھانسہ دے کر دوشیزہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
موضع ہجکہ شریف میں راشد نامی شخص نے محلے دار محنت کش گھرانے کی 19سالہ مسماۃ(س) کو مبینہ طور پر تعلقات استوار کر کے اپنے ہمراہ لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔