تتلے عالی:ہوائی فائرنگ اسلحہ کی نمائش پر 4افراد گرفتار

تتلے عالی:ہوائی فائرنگ  اسلحہ کی نمائش پر 4افراد گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگا ر)ہوائی فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش و ناجائز اسلحہ کے 4ملزم گرفتار کر لئے گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تتلے عالی پولیس نے نواحی گاؤں بھدر میں اپنے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کرنیوالے بلاول کو ناجائزا سلحہ30بور پسٹل سمیت قابو کرلیا،اسلحہ کی نمائش پر سجاد سکنہ مرالی والہ کو30بور پسٹل اور تین گولیوں سمیت قابو کرلیا ۔ قلعہ مصطفی آبا سے افضال سکنہ کالوکے شیخوپوہ سے 30بور پسٹل اور چار گولیاں برآمد کر لیں،لنج شریف میں عبداﷲ سے ناجائز 30بور پسٹل اور چارگولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں