ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد)سٹی رپورٹر(تھانہ رضا آباد کے علاقے عثمان غنی ٹاؤن میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے اور شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بننے والے حمزہ نامی ملزم کو پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے عثمان غنی ٹاؤن میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے اور شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بننے والے حمزہ نامی ملزم کو پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا ۔