بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر 2 ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ہونے پر 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو ملز موں کو حراست میں لے لیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ غلام محمد آباد اور رضا آباد کے علاقوں میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چاند اور عدیل نامی دو ملز موں کو روک کر چیک کیا۔ جن کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں