منشیات فروش گرفتار،ہیروئن ، چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار،ہیروئن ، چرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی اورناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان کے قبضہ سے آٹو میٹک اسلحہ اوردرجنوں گولیاں جبکہ منشیات فروشوں کے قبضہ سے 1180گرام ہیروئن اور1660گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے ۔ایس ایچ او قیصع عباس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں محمد عدنان ،محمد عمران ،محمد لیاقت اورمحمد غلام مصطفی شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں