اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بی زیڈ پولیس کو یعقوب نے بتایا کہ۔۔۔
فیملی کے ساتھ بہنوئی کے گھر آیا ہواتھا واپس اپنے گھر پہنچاتو میری ہمشیرہ موجود نہ تھی جسے نامعلوم ملزمان اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔