منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج

 منشیات فروشی کے الزام میں پانچ  افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

قطب پور پولیس نے ملزم صائمہ اوڈھنی سے 1480گرام چرس شاہ شمس پولیس نے ملزم ندیم سے 1200گرام چرس سیتل ماڑی پولیس نے ملزم آصف سے 7لیٹر شراب بستی ملوک پولیس نے ملزم ذیشان علی سے 13لیٹر شراب جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم قیصر عباس سے 660گرام چرس برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں