موٹرسائیکل پر سبز نمبر پلیٹ لگانے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ `

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے موٹرسائیکل پر سبز نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔
مظفر آباد پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار ملزم محمد اکرم کو روکا جس نے نمبر پلیٹ سبز رنگ کی لگارکھی تھی ،دریافت کرنے پر ملزم کوئی جواب نہ دے سکا جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ،مزید کارروائی جاری ہے ۔