سابقہ رنجش ،شہری پر مبینہ طورپر فائرنگ کردی

سابقہ رنجش ،شہری پر مبینہ طورپر فائرنگ کردی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری پر مبینہ طور پر فائرنگ کردی گئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ نصیر آباد میں ریاض نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اس پر سیدھی جان لیوافائرنگ کر دی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں