بجلی چوری شہری پر مقدمہ درج

بجلی چوری شہری پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری مقدمے کی لپیٹ میں آگیا۔ چک نمبر 27 ج ب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران راشد کو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بجلی چوری میں ملوث شہری مقدمے کی لپیٹ میں آگیا۔ چک نمبر 27 ج ب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران راشد کو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں