کھلا پٹرول بیچنے پر 2دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے پر 2دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کی۔ جو شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کی۔ جو شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں