بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ حاجی پورہ پولیس نے افتخار انجم کو دو لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزا م میں مقصود احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
تھانہ حاجی پورہ پولیس نے افتخار انجم کو دو لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزا م میں مقصود احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔