دہشتگردی،ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری گرفتار

دہشتگردی،ڈکیتی جیسی سنگین  وارداتوں میں ملوث اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) اکبری گیٹ پولیس نے دہشت گردی،پولیس پر فائرنگ، ڈکیتی اور اقدام قتل جیسی دفعات میں مطلوب اشتہاری گرفتار گرفتار کر لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان کے مطابق 15 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ملزم رضوان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے 10 سال قبل گرفتاری کیلئے آئی پولیس پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں