ملزم کا گھر گھس کر خاتون پر بدترین تشدد ، سامان کی توڑ پھوڑ

 ملزم کا گھر گھس کر خاتون پر  بدترین تشدد ، سامان کی توڑ پھوڑ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ قیمتی گھریلو سامان کی توڑ پھوڑ کر دی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے محلہ رحمن آباد میں مریم جاوید نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے سابقہ رنجش کی بناء پر گھر میں گھس کر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں جبکہ اس دوران قیمتی سامان کو توڑ پھوڑ دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں