قصور سے اغوا لڑکی نیازی اڈا سے بازیاب ،ملزم گرفتار

قصور سے اغوا لڑکی نیازی اڈا  سے بازیاب ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) قصور سے اغوا ہونے والی جواں سال لڑکی کا ڈراپ سین ہو گیا۔ ڈولفن ٹیم نے ملزم کو گرفتار کر کے مغویہ کو بازیاب کر ا لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمان کے مطابق ڈولفن شیرا کوٹ نے نیازی اڈا سے لڑکی کو بازیاب کر ا یا،شمعون نامی ملزم نے 2 روز قبل قصور راجہ جنگ سے لڑکی کو اغوا کیا تھا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں