ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بینک سے رقم نکلوا کر جاتا شہری لٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقہ شیخانوالہ پھاٹک کے قریب منصب علی بینک سے رقم نکلوا کر گھر جا رہا تھا کہ اس دوران تعاقب کرنے والے 2 ملزمان نے اسے زبردستی روک لیا اور اسلحہ کے زور پر 13 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں