حافظ آباد:کار اور مو ٹر سائیکل کی ٹکر ، نوجوان جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )حافظ آباد میں ادوکی کوٹ سرور روڈ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں18سالہ زین عابد سکنہ نوتھیں جاں بحق۔۔۔
جبکہ شاہد عمران اور ثنا اﷲشدید زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ٹراما سنٹر منتقل کیا جہاں انہیں طبی امدادفراہم کی گئی ۔