منشیات فروش کو گرفتار کر کے 60بوتلیں شراب برآمد

منشیات فروش کو گرفتار کر کے  60بوتلیں شراب برآمد

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 60 بوتلیں شراب برآمد کر لی۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سلانوالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کر کے ایک منشیات فروش تیمور سکنہ 122 جنوبی کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں