شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی اغوا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ 80 ج ب کی حمیداں بی بی نے پولیس کو درخواست میں مؤقف اختیار کیا اس کی بیٹی (ن) کو نامعلوم شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر بلایا اورمبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ 80 ج ب کی حمیداں بی بی نے پولیس کو درخواست میں مؤقف اختیار کیا اس کی بیٹی (ن) کو نامعلوم شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر بلایا اورمبینہ طور پر اغوا کرلیا۔